گجرات، پنکھوں کے گودام میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی
گجرات، آگ لگنے سے گودام کا بیشتر حصہ لپیٹ میں آ گیا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
کسی صوبے کو اجناس کی ترسیل روکنے کا کوئی اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اینٹی نارکوٹکس فورس کی ضلع خیبرمیں کارروائی،144 کلوگرام چرس برآمد
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر جواب طلب
ہمیں روایتی معیشت سے باہر نکلنا ہوگا، مصنوعی ذہانت کے ذریعے کرپشن کو روکا جا سکتا ہے، وزیرخزانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان
وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا
بابا گرونانک نے امن، برابری، تحمل اور برداشت کا درس دیا،وزیراعظم
گجرات، آگ لگنے سے گودام کا بیشتر حصہ لپیٹ میں آ گیا
بارش کا پانی سرکاری دفاترسمیت گھروں میں داخل، شہری نکل مکانی پر مجبور
ریسکیو کے مطابق نیچےگرنے کے بعد ڈمپر نے دونوں بچوں کوکچل دیا
مرنے والے 12 افراد کا تعلق گجرات سے ہے، رپورٹ
ملزمان کیخلاف تھانہ منگووال میں 29 جون 2023 کو مقدمہ درج ہوا تھا
سرکاری سطح پر انڈے کی فی درجن قیمت 322روپے مقرر ہے
مسجد میں صف بندی کے دوران جھگڑا ہوا ، ملزمان نماز کے بعدگھر واپسی پر 50سالہ شخص کو قتل کر کے فرار
مرحوم عرصہ دراز سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے
عدالت نےظہورالٰہی پیلس کی موجودہ صورتحال تبدیل کرنےپرسٹےآرڈرجاری کردیا