سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
سعودی وزیر پاکستان کی اعلٰی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور پاک بھارت کشیدگی پر بات ہوگی
انٹرنیٹ بندش سے متعلق خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں، پی ٹی اے
وزیراعظم اور امیرقطر کا ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
امریکا کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران میں فوجی کارروائی کا امکان
صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کے اجرا کا تنازعہ ختم، گزٹ نوٹیفیکیشن جاری
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب، اہم قانون سازی متوقع
ویرات کوہلی 4 سال بعد پھر نمبرون بیٹربن گئے
معرکہ حق میں کامیابی کے بعد پاکستانی لڑاکا طیاروں کی مانگ بڑھ گئی، وزیراعظم
قومی پیغامِ امن کمیٹی کی دہشت گردی کی مذمت، جمعہ کو ’پیغام امن‘ کے طور پر منانے کا اعلان
ایران نے خطے میں امریکی اتحادیوں کو حتمی وارننگ دے دی
سعودی وزیر پاکستان کی اعلٰی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور پاک بھارت کشیدگی پر بات ہوگی
امریکا کا بھارت کی فراہم کردہ معلومات اور انٹیلی جنس شواہد کی تصدیق سے انکار
یہ دعوے بے بنیاد اور پروپیگنڈہ مہم کا حصہ ہیں جس کا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا ہے، دفتر خارجہ
پاک فوج نے بھارتی فوج کے نانگا ٹک بٹالین ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا، سیکیورٹی ذرائع
عادل الجبیر فی الحال بھارت کے دورے پر ہیں، ذرائع
ہیروپ ڈرون حملوں کی ناکامی کے بعد بھارت مزید بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکا ہے، ردعمل
شہید ارتضیٰ عباس لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس طوری کے صاحبزادے تھے
پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھائے گا، گفتگو
پاک فوج نے چری کوٹ کے بلمقابل بھارتی جبڑی پوسٹ کو بھی تباہ کردیا