پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کردیا
بیان غلط معلومات، سیاسی موقع پرستی اور عالمی قانون کی صریحاً بے توقیری قرار
انٹرنیٹ بندش سے متعلق خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں، پی ٹی اے
وزیراعظم اور امیرقطر کا ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
امریکا کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران میں فوجی کارروائی کا امکان
صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کے اجرا کا تنازعہ ختم، گزٹ نوٹیفیکیشن جاری
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب، اہم قانون سازی متوقع
ویرات کوہلی 4 سال بعد پھر نمبرون بیٹربن گئے
معرکہ حق میں کامیابی کے بعد پاکستانی لڑاکا طیاروں کی مانگ بڑھ گئی، وزیراعظم
قومی پیغامِ امن کمیٹی کی دہشت گردی کی مذمت، جمعہ کو ’پیغام امن‘ کے طور پر منانے کا اعلان
ایران نے خطے میں امریکی اتحادیوں کو حتمی وارننگ دے دی
بیان غلط معلومات، سیاسی موقع پرستی اور عالمی قانون کی صریحاً بے توقیری قرار
آئندہ کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آئی ایس پی آر
ہمارے شہریوں اور فوجیوں کی بہادری اور قربانیاں پاکستان کی سلامتی کی بنیاد ہیں: جنرل عاصم منیر
آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق کا حصہ ، 22اپریل سے10مئی تک آپریشن کومعرکہ حق کا نام دیاگیا: ترجمان پاک فوج
مسئلہ کشمیر کے حل کی کوششوں کی حمایت کیلئے آمادگی کو سراہتے ہیں، ترجمان
ہماری افواج ذمہ داری اور ضبط و تحمل کے ساتھ صورتحال کو سنبھال رہی ہیں، ترجمان
پاکستان نے اقوام متحدہ کے آرٹیکل 51 کے تحت دفاع کیا ، ترجمان دفتر خارجہ
اسحاق ڈار نے خطے کی تازہ ترین صورتحال سے سعودی وزیرخارجہ کو آگاہ کیا
ابتدائی کارروائی میں دہشتگرد بھارت کی 4 اہم ویب سائٹس ہیک کرکےڈیٹا حاصل کیا گیا، ذرائع