سپریم کورٹ نے 12 سال بعد سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کو رہا کر دیا
ملزم محمد اعجاز عرف بِلے کی سزائے موت اور شریک ملزم نسیم اختر کی عمرقید کی سزا کالعدم قرار دیدی گئی
ملزم محمد اعجاز عرف بِلے کی سزائے موت اور شریک ملزم نسیم اختر کی عمرقید کی سزا کالعدم قرار دیدی گئی
سیاسی جماعت تب مخصوص نشستوں کی اہل ہو گی جب ایک سیٹ جیتی ہوگی،2002 کے انتخابات میں بلوچستان سے20 آزاد امیدوار جیتےلیکن مخصوص نشستوں میں آزاد امیدواروں کو شامل نہیں کیا گیا تھا،اٹارنی جنرل
پارلیمنٹ آئین میں تبدیلی کرتی رہی،جو سامنے ہے ہم اس پر چلیں گے پیچھےجائیں تو اس وقت کے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی کھلےگا، قاضی فائز عیسی
عدالت نے پنجاب اور بلوچستان حکومتوں سے موسمیاتی تبدیلی سےمتعلق اقدامات کی تفصیلات طلب کر لی۔
عدالتی فیصلے کی غلط تشریح سے بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے نکال دیا گیا ، جسٹس اطہر من اللہ
اسلام میں خواتین کی کردار کُشی قابل سزا جرم ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
صرف مرد حضرات کا عدلیہ کی پالیسی بنانا نا انصافی ہوگی، جسٹس منصور
کیس سے متعلق ٹی وی چینلز کو دو ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت، مزید سماعت ملتوی
سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کی گئی تو اب کوئی حل نہیں،چیف جسٹس