عام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن نتائج کب جاری کرے گا؟
بم ڈسپوزل یونٹ کی جانب سے اطراف کی سرچنگ جاری کر دی گئی ہے
بم ڈسپوزل یونٹ کی جانب سے اطراف کی سرچنگ جاری کر دی گئی ہے
پی کے 34 بٹگرام کا مکمل نتیجہ سامنے آگیا
پشین سے 65 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج سامنے آئے ہیں
آزاد امیدوار سردار محمود 82 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں
پاکستان مسلم لیگ ن کے ملک عبدالخالق کھر تیسر نمبر پر ہیں۔
5پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آئے ہیں
آزاد امیدوار سردار ذوالفقار کھوسہ 670 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔
پیپلز پارٹی کے امیدوار مہر ارشادِ احمد سیال نے 19 ووٹ حاصل کئے
پنجاب اسمبلی کی 296 نشتستوں پر امیدواروں کے انتخاب کے لئے پولنگ ہوئی