دریائے چناب میں طغیانی سے شیرشاہ برج پرشدید دباؤ، ملتان شہرکو خطرہ
ہیڈ خانکی اور قادرآباد پرپانی کا بہاؤ 5 لاکھ کیوسک سے تجاوز کرگیا
موٹروے پر ٹھلیاں انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق
پنجاب کے جنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم رہنے کی توقع، محکمہ موسمیات
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 سے 3 فیصد تک کمی
لاہور کے علاقے مزنگ میں ملزم نے فائرنگ کرکے خاتون اور دو بچوں کو قتل کردیا
رحیم یارخان میں مبینہ خسرہ کیسز، ڈیڑھ ماہ کے دوران 7 بچوں کی اموات ہوئیں، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر بابر
سہیل آفریدی ہماری بات سن رہے ہیں، کچھ لوگ اب ان سے ناراض ہیں اور ان کی بھی چھٹی کرانا چاہتے ہیں: رانا ثناء اللہ
ہالی ووڈ اداکار ’دی راک‘ کا ٹینٹڈ شیشوں پر چالان
ایران کی تازہ ترین تجویزسے مطمئن نہیں، یقین نہیں کہ کسی معاہدے تک پہنچ پائیں گے، امریکی صدر
ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد
ہیڈ خانکی اور قادرآباد پرپانی کا بہاؤ 5 لاکھ کیوسک سے تجاوز کرگیا
تاجروں نے انتظامی غفلت اورناقص اقدمات پر وزیر اعلیٰ پنجاب سے سخت نوٹس کا مطالبہ
بھارتی ڈیم بھر چکا ہے جس کے باعث ایک سے دو ہفتے تک راوی میں پانی کے دباؤ میں اضافہ ہوگا، عرفان کاٹھیا
ایک یا دو ہفتوں میں واضح ہو جائے گا کہ روس کے ساتھ تعلقات کس سطح پر ہیں، امریکی صدر
چینی اداروں کو صنعتوں کی خصوصی اقتصادی زونز میں منتقلی اور سرمایہ کاری کی بھی دعوت
اسمبلی 2029 تک اپنی مدت پورے کرے گی، بانی پی ٹی آئی جس کام پر لگے ہیں وہ نہیں ہوسکتا، ن لیگی رہنما
سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر ادارے بند رہیں گے
چین کو 100 بلین مکعب میٹر سے زائد گیس فراہم کریں گے، میڈیا سے گفتگو
ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے تک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن جاری رہے گا، ڈی پی او