ایف آئی اے اینٹی کرپشن کی کارروائی، پی اے آر سی چیئرمین اور ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ گرفتار
ملزمان پر غیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے، ایف آئی اے
میٹا یورپی یونین کے ڈیجیٹل قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار
روس کا اوپیک پلس سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں، روسی صدر دفتر کریملن
افغان طالبان،فتنہ الخوارج کی چمن سیکٹر میں جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب
تیل کی قیمتوں کے حوالے سے چیلنجنگ صورتحال ہے،وزیراعظم
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی
بنگلا دیشی فاسٹ بولر ناہید رانا کو پی ایس ایل فائنل کی اجازت مل گئی
امریکی نائب صدرجے ڈی وینس نے پینٹاگون کی بریفنگز پرشکوک و شبہات کا اظہار کردیا
خیبرپختونخوا پولیس کو ہزاروں اہلکاروں کی کمی کا سامنا
وزیراعظم شہبازشریف اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکج کا اعلان آج کریں گے
ملزمان پر غیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے، ایف آئی اے
محسن نقوی تہران میں منعقدہ سہ ملکی کانفرنس میں شرکت کریں گے
فرنٹیئر کانسٹیبلری ایکٹ 1915 میں ترامیم کی منظوری کے بعد آرڈیننس جاری کیا جائے گا
دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون اورکوآرڈینیشن کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،بحرینی وزیرداخلہ
افغان شہریوں کو غیر قانونی ای ویزاجاری کرنے میں ملوث گینگ کے 6 ارکان گرفتار ہو چکےہیں
اسلام آباد میں وہیکل امیشن ٹیسٹنگ مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
ملاقات میں دوطرفہ سیکیورٹی تعاون ، انسداد منشیات و اسمگلنگ روکنے پر بھی گفتگو
مسلم لیگ (ن) کو خیرات میں ملی دو تہائی اکثریت نے انہیں مغرور کر دیا ہے، پی پی رہنما
اسکینڈل میں مزید دو ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان کی تعداد 4 ہوگئی