روسی صدر دفتر کریملن کا یواے ای کے اوپیک پلس سے علیحدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا روس کا اوپیک پلس سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
روسی صدردفتر کریملن کا کہنا ہےکہ اوپیک سے نکلنےکا فیصلہ یواے ای کا خودمختارفیصلہ ہے،روس یواے ای کے فیصلے کا احترام کرتا ہے،متحدہ عرب امارات کےساتھ توانائی مذاکرات کےجاری رکھنے کی امید ہے،اس سال وکٹری پریڈ کی تقریب کو محدود رکھا جائیگا۔






















