امریکی نائب صدرجےڈی وینس نے پینٹاگون کی بریفنگز پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا۔
امریکی جریدے دی اٹلانٹک کی رپورٹ کےمطابق پینٹاگون صدر ٹرمپ کوجنگ کی مکمل اور درست معلومات فراہم نہیں کررہا،امریکی صدرجےڈی وینس نےبندکمرہ میٹنگزمیں کئی بارسوال اٹھایا،پینٹاگون کی بریفنگزمکمل اور حقیقت پرمبنی ہیں یا نہیں۔
جےڈی وینس نےامریکی میزائل ذخائرمیں کمی پرتشویش کا اظہارکیا،جےڈی وینس نےصدرٹرمپ کو بھی میزائل دخائرمیں کمی سےآگاہ کیا،وزیرجنگ کی بریفنگزکا اندازصدرٹرمپ کی ترجیحات کےمطابق ہوتا ہے۔





















