یورپی یونین نے میٹا کو ڈیجیٹل قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیدیا گیا۔
یورپی یونین کےمطابق میٹا 13سال کےبچوں کوفیس بک اورانسٹاگرام استعمال کرنےسےروکنےمیں ناکام رہا،میٹا کےپاس بچوں کو سوشل میڈیا کےاستعمال سےروکنےکیلئے موثرقانون موجود نہیں،امریکی ٹیک کمپنی اپنے ہی شرائط و ضوابط پرپورا نہیں اتر سکی۔
دوسری جانب میٹا نے یورپی یونین کی جانب سےعائد تمام الزامات مسترد کردیئےکہافیس بک اور انسٹاگرام 13 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کے لیے ہیں





















