’شوہر گھسیٹ کر لایا، سسر نے مجھے آگ لگائی‘ خاتون ثانیہ بی بی کا موت سے پہلے کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا
2 گھنٹےبعد اسپتال لیکر آئے راستے میں مارتے،ڈراتے رہے کہ تم سے بچے لے لیں گے، مجھے راستے میں کہا تم کہنا سلنڈر سے جلی ہوں: ثانیہ بی بی
یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا گیا تو ہندوستان دنیا کے نقشے پر نہیں رہے گا: مشعال ملک
میدانی علاقوں میں برفباری کے حوالے سے خبریں بے بنیاد قرار
فیلڈ مارشل سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی جی ایچ کیو میں ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
سپیکر اسمبلی اور پی ٹی آئی کے درمیان اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر معاملات طے پا گئے
غیر قانونی کال سینٹرز سے مبینہ بھتہ وصول کرنے والے 13 اہلکاروں کیخلاف مقدمات درج
صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری ہونے پر پیپلز پارٹی کا سخت رد عمل، قومی اسمبلی سے واک آوٹ
پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس کل طلب کرنے کیلئے صدر مملکت کو سمری ارسال
14 جنوری کو اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا عمل شروع کیا جائے گا : سپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا دوبارہ التواء، امیدواروں کے لاکھوں ڈوب گئے
2 گھنٹےبعد اسپتال لیکر آئے راستے میں مارتے،ڈراتے رہے کہ تم سے بچے لے لیں گے، مجھے راستے میں کہا تم کہنا سلنڈر سے جلی ہوں: ثانیہ بی بی
سیشن کورٹ اسلام آباد نے ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیدیا
عدالت کا عمر ایوب سمیت تمام غیر حاضر کارکنان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم
عدالت نے حاضری سے استثنی کی درخواستیں منظور کرلیں
عدالت کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو شوکاز بھی جاری کیا گیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کا شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
عدالت نے غیرحاضر ملزمان کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے
ملزمان کو این سی سی آئی اے نے غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا
ملزم نے گاڑی واردات سے پہلے اور بعد میں بھی استعمال کی، پولیس کا مؤقف