لاہورصبح سویرے شدید دُھند کی لپیٹ میں آگیا
رات گئے شروع ہونے والی دھند کے باعث حد نگاہ دس میٹر رہ گئی
سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات، ہسپتال منتقل
ستائیسویں آئینی ترمیم، حکومت کا سینیٹ میں بھی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر وفاقی وزراء کے غیر ملکی دورے منسوخ
لاہورمیں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کردیا
دورہ پاکستان کا اعلان، قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، امیر قطر
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
رات گئے شروع ہونے والی دھند کے باعث حد نگاہ دس میٹر رہ گئی
شہر میں 5 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے ہوا چلنے سے موسم سرد
کمشنرآفس کے تمام دفاترجی او آر کی بلڈنگ میں منتقل کئے جائیں گے،وزیراعلی
مختلف علاقوں میں بجلی کی اعلانیہ وغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
لاہور شہر کا موجودہ درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
تمام موٹرويز کو حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا جائے گا، موٹروے پولیس
حد نگاہ 30 میٹر رہ گئی، ایئر کوالٹی انڈیکس 183 ریکارڈ
سی اے آئی کے اہلکاروں نے ڈاکٹرز اور اسپتال کے عملے کو تشدد کا نشانا بنایا تھا
شہر کی فضا میں آلودگی کی اوسط شرح 210 ریکارڈ