مسلم لیگ ن نے سابق گورنرسردار مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکال دیا
مہتاب عباسی کیخلاف کارروائی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پرکی گئی، نوٹیفیکیشن جاری
مہتاب عباسی کیخلاف کارروائی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پرکی گئی، نوٹیفیکیشن جاری
پارٹی کی جانب سے کسی سیاسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کی گئی
نوازشریف کے معاشی ماہرین کیساتھ اہم مشاورتی اجلاس میں اصلاحات اور مختلف تجاویز پر غور
پنجاب میں پینتیس لاکھ ٹن اضافی گندم کے باوجود کئی اضلاع کو قلت کا سامنا ہےجس سے قیمت میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے
الیکشن کمیشن آج پارٹیوں کی جانب سے جاری ٹکٹ کی روشنی میں امیدواروں کو انتخابی نشان جاری کرے گا
طلال چوہدری کو پارٹی کیلئے دی جانے والی قربانیوں کا صلہ مل گیا، قیادت نے سینیٹ میں سیٹ دینے کی یقین دہانی کروا دی
مسلم لیگ نے لاہور سے اپنے تمام امیدواروں کے نام فائنل کرتے ہوئے فہرست جاری کر دی
صرف اپنی ذات کی حد تک سیٹ ایڈجسٹمنٹ قبول نہیں، چوہدری شجاعت حسین
اپنےاختیارات اورکرسی کاغلط استعمال کرکےقوم سےزیادتی کی گئی، ملکی مسائل کے ذمہ دار یہ لوگ ہیںترجمان مسلم لیگ ن