پاکستان نے غزہ میں نسل کشی روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے اور حکم امتناعی اقدامات کاخیرمقدم کیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں :۔اسرائیل کیخلاف نسل کشی کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے اسرائیل فلسطینی عوام کیخلاف جارحیت اورمجرمانہ کارروائیوں میں مصروف ہے، پاکستان عالمی عدالت انصاف کےفیصلےپرمکمل اور موثر عملدرآمد کا مطالبہ کرتا ہے
🔊: PR NO. 2️⃣9️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣4️⃣
— Spokesperson 🇵🇰 MoFA (@ForeignOfficePk) January 26, 2024
Pakistan Welcomes the Provisional Measures Ordered by the International Court of Justice (ICJ) in Gaza
🔗⬇️https://t.co/ZQ4c9XtGh5 pic.twitter.com/2Oc3CKQeu6
غزہ کےعوام کوکیلئے فوری اورغیرمشروط جنگ بندی کی ضرورت ہے، پاکستان نےجنوبی افریقہ کی اسرائیل کیخلاف دائردرخواست کی حمایت اور فلسطینیوں کی حق خودآرادیت کیلئے جدوجہد کی بھرپورحمایت کااعادہ کیا ہے ۔