نو مئی واقعات عوام نے سخت ردعمل دیتے ہوئے ذمہ داران کو کیفر کردار پہنچانے کا مطالبہ کردیا۔
عوام نے 9 مئی کو شرپسندی پھیلانے والوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا اور عوام کا کہنا تھا کہ"پی ٹی آئی والوں نے 9 مئی کو اپنے ملک کے ساتھ بہت بڑی زیادتی کی ہے۔
Since #May9riots, a tidal wave of grief & anger has gripped the #public as people expressed discontent.
— SAMAA TV (@SAMAATV) January 13, 2024
"Arresting a leader doesn't authorize running over the country" - Public
Another said, "On May 9, PTI supporters revealed their true colors"#SamaaTV pic.twitter.com/fBcNuUiaZS
"پی ٹی آئی والوں نے اپنےہی ملک کو نقصان پہنچایا ہےلیڈرکی گرفتاری کا یہ مطلب نہیں کہ آپ ملک پرچڑھ دوڑیں،یہ عوام اور فوج کو لڑوانےکی ایک سازش تھی،ان شرپسندوں کا سختی سے سد باب ہونا چاہیے۔
"9 مئی کو شرپسندی پھیلانے والے دشمن سے بھی بدتر نکلے انہوں نے ہسپتالوں کو بھی نہیں چھوڑا""ہم اس واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں""9 مئی کو پی ٹی آئی والوں نے اپنا اصل چہرہ عوام کو دکھایا""9 مئی کے ذمہ داران کا مکمل بائیکاٹ کرنا چاہیے"۔