فرانسیسی ایجنسی نے اے ایف پی نے مودی سرکاری کے صحافیوں کی جاسوسی میں ملوث ہونے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
ایے ایف پی کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل اور واشنگٹن پوسٹ کی مشترکہ تحقیقات کے مطابق بھارتی حکومت اسرائیلی سوفٹ ویئر کے ذریعے اپوزیشن اور صحافیوں کی جاسوسی میں ملوث ہے۔
بھارتی حکومت مختلف طریقوں سے صحافیوں کو ہراساں بھی کرتی ہیں۔ جس میں انہیں قید کرنا اور چھاپے مارنا شامل ہے ۔اسرائیلی سوفٹ ویئر پیگاسس دنیا بھر کی حکومتوں کو فروخت کیا گیاتھا۔ جس سے فون تصاویر اور ای میلز تک رسائی حاصل ممکن ہوسکتی ہے۔