دو روز میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 35 روپے اضافہ ہوگیا۔
پشاور میں مرغی کے نرخ ایک بار پھر بڑھنے لگے ہیں،دو روز میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 35روپے اضافہ ہوگیا،مرغی کاگوشت 6 سو روپے کلو تک پہنچ گیا ہے۔
،لاہور میں زندہ برائلر کی قیمت ساڑھے تین سو روپے ریکارڈ کی جارہی ہےشہریوں نے حکومت سےمرغی کی قیمت کنٹرول کرنے کامطالبہ کیا ہے۔






















