ہانگ کانگ سکسز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان ہوگیا۔
عباس آفریدی ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان کی قیادت کریں گے جبکہ عبدالصمد، خواجہ محمد نافع، معاذ صداقت، محمد شہزاد، سعد مسعود اور شاہد عزیز اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ 7 سے9 نومبر تک ہوگا، ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ 7 سے 9 نومبر تک کھیلا جائے گا۔






















