آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کا آغاز ہو گیا، جہاں سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کربولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
میگا ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں شریک، فائنل سمیت31میچز کھیلے جائیں گے،پاکستان ویمنز ٹیم اپنے تمام میچز کولمبو میں کھیلے گی۔
پاکستان ویمنز ٹیم کا بنگلا دیش سے میچ2اکتوبر کو ہوگا،پاکستان اوربھارت کی ویمنز ٹیم5اکتوبر کوآمنے سامنے آئیں گی،ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کا فائنل2 نومبر کو شیڈول ہے۔




















