ایشیاکپ فائنل کیلئے تمام ٹکٹس فروخت،آج اسٹیڈیم ہاؤس فل ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کےمطابق پاک بھارت بڑے میچ کی تمام ٹکٹس فروخت ہوگئیں،فائنل مقابلے کیلئے 28 ہزار ٹکٹس فروخت ہوئیں۔
ایشیاکپ انتظامیہ کے مطابق اسٹیڈیم میں آج فل ہاؤس ہوگا،پاک بھارت سپرفورمقابلے میں17ہزار،گروپ میچ میں 20 ہزار سیٹیں فروخت ہوئی تھی۔





















