خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کاغذئی چیک پوسٹ کے قریب دستی بم پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق دستی بم پھٹنے سے مرنے والے شخص آصف کے ہاتھ میں پھٹا، ہلاک ہونے والا شخص کریمنل تھا، جس کے کی علاقے میں دشمنی چلی آرہی ہے۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔






















