ملکی کرنسی مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر باون پیسے مہنگاہوکردوسواٹھاسی روپے پچپن پیسےپربند ہوا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرایک روپےبڑھ کر دوسواناسی روپےکاہوگیا ۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/CMM217Ksfv#SBPExchangeRate pic.twitter.com/Db6Lb7Fyzc
— SBP (@StateBank_Pak) November 14, 2023
خیال رہے کہ آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 55 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد ڈالر 287 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا۔
یہ بھی پرھیں :۔مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
واضح رہے 16اکتوبرسےابتک انٹربینک میں ڈالردس روپےبہتترپیسےاوراوپن مارکیٹ میں بارہ روپےمہنگاہوچکاہے۔