بھارت روس سے تیل کی خریداری روکے تو ٹیرف میں 25 فیصد رعایت مل سکتی ہے۔
وائٹ ہاؤس کے تجارتی مشیر نے مودی سرکار کو بڑی پیشکش کر دی۔ بیان میں کہا بھارت اور چین کو ہر صورت روس سے تیل کی خریداری روکنا ہوگی۔ اس وقت امریکا میں بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیرف عائد ہے۔ جس سے انڈین معیشت کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔




















