27 ویں ترمیم ، پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے پر سینیٹر احمد خان جے یو آئی سے فارغ

احمد خان کو پارٹی سے فارغ کرنے کا فیصلہ پارلیمانی لیڈر مولانا عطاء الرحمٰن اور صوبائی امیر بلوچستان کی سفارش پر کیا گیا

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز