سابق وزیرداخلہ بلاول بھٹو نے ہندوبرداری کو دیوالی کی مبارک باد دیتے ہوئے،نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
بلاول بھٹو نے اپنے بیان میں کہا دیوالی کا تہوار روشنی اور خوشی کی علامت ہے، شہید بھٹو کے دیئے ہوئے آئین میں اقلیتوں کو یکساں حقوق دیئے گئے ہیں۔
Chairman Pakistan People's Party @BBhuttoZardari extends heartiest greetings to Pakistan's Hindu community as well as those celebrating Diwali - the festival of lights.#HappyDiwali
— PPP (@MediaCellPPP) November 11, 2023
Read More: https://t.co/hY0H8IDHvx pic.twitter.com/GMNIYgC3YK
بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ آصف زرداری نےبطور صدر مملکت ہر سال 11اگست کو اقلیتوں کاقومی دن منانے کا آغازکیا،آج عہد کریں کہ ہم سب مِلکرپاکستان میں نفرت اور تقسیم کےاندھیروں کوشکست دیں گے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ حکومت نے دیوالی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان بھی کر رکھا ہے۔