لاہور کے علاقے لدھڑ میں زیر تعمیر مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
لاہور کے علاقے لدھڑ بیدیاں روڈ پر زیر تعمیر مکان کی چھت گرگئی، ملبے تلے تین افراد دب گئے، 2 جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمی کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا، جاں بحق افراد کی میتیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔



















