ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کو سب سے خطرناک پیشہ قرار دیدیا۔ کہا کہ اگر مجھے پہلے کسی نے بتایا ہوتا تو شاید میں صدارتی انتخاب میں نہ اترتا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کو سب سے خطرناک پیشہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کار ریس اور بل رائیڈنگ میں 0.1 فیصد لوگ مرتے ہیں، جب آپ صدر بنتے ہیں تو خطرہ تقریباً 5 فیصد ہوتا ہے۔
انہوں نے کجہا کہ مجھے پہلے کسی نے بتایا ہوتا تو شاید میں صدارتی انتخاب میں نہ اُترتا، صدارت واقعی ایک بہت خطرناک پیشہ ہے۔





















