چیئرمین واپڈاسجاد غنی نےذاتی وجوہات کی بنا پراپنےعہدےسےاستعفیٰ دیدیا ہے ۔
وزیراعظم شہباز شریف نےسجادغنی کااستعفیٰ منظوری کیلئےکابینہ ڈویژن کوارسال کردیا ، وزیراعظم نے واپڈا کیلئے سبکدوش چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر)سجاد غنی کی خدمات کو سراہا اور ان کیلئے نیک تمناؤں کااظہار بھی کیا ۔





















