نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے لیکن اس دوران اوپننگ پر آئے امام الحق منہ پر گیند لگنے کی وجہ سے زخمی ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے بیٹر امام الحق کنکشن ٹیسٹ کلیئر کرنے میں ناکام رہے ، نیوزی لینڈ کے فیلڈر کی تھرو رننگ کے دوران امام الحق کے سیدھی منہ پر جا لگی جس کے باعث وہ بیٹنگ ادھوری چھوڑ کر پولین لوٹ گئے ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے امام الحق کی انجری کے بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ہیں۔