امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران وارننگ دیتے ہوئے کہا ایران حوثیوں کو فوجی سامان کی ترسیل فوری روک دے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا تہران حوثیوں کو خود مقابلہ کرنے دے ۔ ایران ان کی مدد نہ کرتا تو وہ اب تک شکست کھاچکے ہوتے ۔
مزید کہا امریکا نے حالیہ حملوں میں حوثیوں کو زبردست نقصان پہنچایا،حملے وقت کے ساتھ شدید ہوتے جائیں گے۔