وزیراعلی پنجاب مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کے لیئے سعودی عرب پہنچ گئیں ۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کے لیئے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سعودی عرب پہنچیں ۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو جاتی عمرا سے عمرہ کی ادائیگی کے لیئے رخصت کیا۔