کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوگیا۔
ہنڈریڈانڈیکس سات سو دو پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ چودہ ہزار چار سو بیالیس پوائنٹس پرٹریڈنگ جاری ہے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہےکہ اسٹاک مارکیٹ اتار چڑھاؤ کے بعد استحکام کی جانب جارہی ہے،میوچل فنڈز، فارنرز کی مسلسل سیلنگ مارکیٹ کومتاثرکر رہی ہے۔