پنجاب حکومت نے پولیس کومختلف یونٹس کی اپگریڈیشن کےلیےاربوں کےفنڈزجاری کردیئے۔
رائٹ مینجمینٹ فورس،سائبرکرائم ونگ اور انفورسمینٹ فورس کے لیے 6 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دئیے گئے،رائٹ میجمینٹ فورس کےلیے ایکویپمینٹ خریدا جائے گا۔
پولیس ذرائع کےمطابق پنجاب پولیس تھانوں میں سائبرکرائم ونگ کےدفاتر اور جدیدٹیکنالوجی پر محیط مشینری خریدے گی،پنجاب پولیس کی اپگریڈیشن کےلیےتمام وسائل بروقار لائے جارہےہیں۔