ہانگ کانگ میں ہونے والی ایشین جونیئراسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستان نےسیمی فائنل کےلیےکوالی فائی کرلیا ہے۔
پاکستان نے جاپان کےخلاف 1-2 سے کامیابی حاصل کی ہے،پاکستان کے انس علی شاہ نے جاپان کے رینزی مکینیو کو ہرایا، عبداللہ نواز کی شنساکو کیری کے خلاف 3 صفر سے کامیابی ملی۔
پاکستان کے سخی اللہ شوتاکا پاشی سے ہار گیے تھے،چیمپین شپ کے سیمی فائنل کل فائنل پرسوں کھیلے جائیں گے،22ویں ایشین جونئیر سکواش چیمپئن شپ ہانگ کانگ میں جاری ہے۔