افغانستان کرکٹ بورڈ نے افغان ٹیم کے لیے نئے کوچز کا اعلان کر دیا۔
اے سی بی کےمطانق ٹوبی ریڈفورڈ افغانستان ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ مقررکردیےگئے،راب احمون افغانستان ٹیم کے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ ٹرینر تعینات کیے گئے ہیں۔
اے سی بی کا کہنا ہے کہ نئے کوچز آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اہم ذمہ داریاں ادا کریں گے۔





















