پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مقامی سرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 200 روپے پر آ گئی ہے ۔
24 قیرات 10 گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار 797 روپے پر آ گئی ہے۔
22 قیرات فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 64 روپے ہے ۔
عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کمی کے بعد 2650 ڈالر پر آ گئی ۔
مقامی مارکیٹ میں آج چاند ی کی قیمت میں کوئی رد و بدل دیکھنے میں نہیں آیا ، قیمت 3400 روپے پر برقرار ہے ۔