کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبارکامنفی آغاز ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچنج 98 ہزارپوائنٹس کی حدبرقرارنہ رکھ سکی، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس 565 پوائنٹس گرکر97515پوائنٹس پر آگیا ۔
ملکی کشیدہ سیاسی صورتحال کولیکراسٹاک مارکیٹ کےسرمایہ کارمحتاط ہیں۔ گزشتہ روز کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 98 ہزار 79 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔