عوام کی رائے میں پی ٹی ایم کی عدالت افغان شہریوں کا اجتماع ہے۔
خیبرپختونخوا کے عوام کی پی ٹی ایم کے پختونوں کےلیےنقلی عدالت اورجرگہ کی شدید مخالفت کی ہے، عوام کاکہنا ہےکہ بنیادی طور پر یہ ایک افغان جلسہ ہے۔یہ لوگ افغانستان میں جائیں اور جس جھنڈے کیساتھ انہوں نےپاکستان میں اکھٹا ہونا ہےوہاں افغانستان جا کرجھنڈا لگا کر دکھائیں۔یہ افعانستان میں جا کر ایسے ڈرامے کھبی بھی نہیں کر سکیں گے۔
پی ٹی ایم ریاست مخالف ایجنڈے کے ساتھ کچھ شر پسند لوگوں کو اپنے ساتھ لے کر جا رہے ہیں۔ پی ٹی ایم اب آنے والے دنوں میں بہت بڑا ڈرامہ رچانے والے ہیں۔ آئین اور قانون کی دھجیا اُڑائیں گے۔
ایسا کرنے والوں کے ساتھ ریاست کیوں ایکشن نہیں لے رہا ہے۔محب وطن پاکستانی پی ٹی ایم کے ڈرامے بازئیاں جان چُکے ہیں۔
اگر پاکستان میں ریاست مخالف جھنڈے اٹھا کر ایسا کرنے جا رہے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ یہی چند شر پسند عناصر ریاست پاکستان کیساتھ غداری کر رہے ہیں۔
جو کوئی ریاست کی مزاق اُڑاتا ہے تو ان کو ریاست کیطرف سے آئین اور قانون کے مطابق عبرتناک سزا دینی چاہئیے۔ ۔