سویڈش رائل اکیڈمی نے کیمسٹری میں نوبیل انعام حاصل کرنے والے سائنسدانوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔
مونگی جی باوندی،لوئس ای بروس اورالیگزے ایچ ایکیموف کو،کوائنٹم ڈاٹس دریافت کرنے اور ان پر تحقیق کرنے پر نوبل انعام سے نوازا گیا۔۔
BREAKING NEWS
— The Nobel Prize (@NobelPrize) October 4, 2023
The Royal Swedish Academy of Sciences has decided to award the 2023 #NobelPrize in Chemistry to Moungi G. Bawendi, Louis E. Brus and Alexei I. Ekimov “for the discovery and synthesis of quantum dots.” pic.twitter.com/qJCXc72Dj8
کوانٹم ڈاٹس انتہائی چھوٹے ذرات ہوتے ہیں۔ وہ ایل ای ڈی لائیٹس اور ٹی وی اسکرینز اور کینسر کی سرجری کے دوران استعمال ہوتے ہیں۔۔
یہ بھی پڑھیں؛نوبیل کمیٹی نے فزکس کے نوبیل انعام کا اعلان کردیا
BREAKING NEWS
— The Nobel Prize (@NobelPrize) October 3, 2023
The Royal Swedish Academy of Sciences has decided to award the 2023 #NobelPrize in Physics to Pierre Agostini, Ferenc Krausz and Anne L’Huillier “for experimental methods that generate attosecond pulses of light for the study of electron dynamics in matter.” pic.twitter.com/6sPjl1FFzv
رواں سال کے فزکس کے شعبے کا نوبیل کمیٹی نے فزکس کے نوبیل انعام کا اعلان کر دیا۔نوبیل انعام تین سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر دیا گیا۔تینوں سائنسدانوں نے الیکٹران کی ساخت پر تحقیق کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں؛نوبل انعام برائے طب 2023 کا اعلان کر دیا گیا
اس سے قبل طب کے شعبے کا ( میڈیسن پرائز ) نوبل انعام دو سائسدانوں کیٹلن کریکو اور ڈاکٹر ڈریو ویس مین نے مشترکہ طور پر جیت لیا ہے۔
کیٹالین کریکو ایک ہنگرین-امریکن بائیو کیمسٹ ہیں جبکہ ڈریو ویس مین ایک امریکی ڈاکٹر ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فزیالوجی یا طب کا نوبل انعام سائنس دانوں کے ایک ایسے جوڑے کو دیا گیا ہے جس نے ایسی ٹیکنالوجی تیار کی جس کی وجہ سے کورونا وائرس کی ویکسینز بنیں۔
یہ ٹیکنالوجی وبائی مرض سے پہلے تجرباتی تھی لیکن اب دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کو دی گئی ہے
BREAKING NEWS
— The Nobel Prize (@NobelPrize) October 2, 2023
The 2023 #NobelPrize in Physiology or Medicine has been awarded to Katalin Karikó and Drew Weissman for their discoveries concerning nucleoside base modifications that enabled the development of effective mRNA vaccines against COVID-19. pic.twitter.com/Y62uJDlNMj