امریکا نے اپنے فوجی نیٹ ورکس میں ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت پلیٹ فارم گروک کو شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔
یہ اعلان امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے اسپیس ایکس کے دورے کے دوران کیا ۔ یہ اقدام امریکا کی نئی اے آئی ایکسیلریشن اسٹریٹیجی کا حصہ ہے۔ مقصد جدید جنگی ٹیکنالوجی میں امریکا کی برتری کو برقرار رکھنا ہے۔
اس موقع پر امریکی وزیرِجنگ وزیرِ دفاع نے کہا کہ جدید جنگ میں وہی کامیاب ہوگا جو تیزی سے جدت اپنائے گا۔





















