افریقی ملک نائجر میں فوجی کانوائے پر ہونے والے حملے میں انتیس فوجی ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق نائجر اورمالی کی سرحد کے قریب فوجی قافلے کو بارودی سرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
دھماکہ کے بعد حکومت مخالفت جنگجوؤں نے حملہ کردیا جس میں انتیس فوجی ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔حکومت نے واقعے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔