عام انتخابات، ن لیگ کا سرگودھا کے امیدواروں کے انٹرویوز کا پہلا مرحلہ مکمل
سرگودھا کےبعدخوشاب میانوالی اوربھکرکے امیدواروں کے انٹرویوز کیے جائیں گے
امریکی صدر نے فوج کو گرین لینڈ پر قبضے کیلئے منصوبہ تیار کرنے کا حکم دے دیا
جی سیون دھماکا بظاہر گیس لیکیج کے باعث ہوا، تحقیقاتی رپورٹ
ایران میں کشیدگی برقرار، اموات کی مجموعی تعداد 200 سے متجاوز
عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
گزشتہ سال کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے چلے گئے؟ تفصیلات جاری
ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم
پشاور: 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ کےپی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق
فوج اورعوام متحدنہ ہوں توکوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، وفاقی وزیرعبدالعلیم خان
قانون کی خلاف ورزی کی کسی سیاسی جماعت یا گروہ کو اجازت نہیں دیں گے، میئر کراچی
سرگودھا کےبعدخوشاب میانوالی اوربھکرکے امیدواروں کے انٹرویوز کیے جائیں گے
پی ٹی آئی کی دونوں خواتین رہنماوں کو سخت سیکیورٹی میں سرگودھا جیل منتقل کر دیا گیا
دو زخمیوں کی حالت تشویشناک،ملزمان کی تلاش کیلئے آپریشن جاری
انکوائری میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور پر الزامات ثابت
طلبہ و اساتذہ نے نے ملکی دفاع کیلئے پاک افواج کی قربانیوں اور خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
پیرا میڈیکل اسٹاف کی بھرتی بھی کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوگی، محکمہ صحت پنجاب
ریسکیو ٹیموں کے 200 سے زائد اہلکار ڈیوٹی پر معمور کر دیئے گئے ہیں، مختلف علاقوں میں فلاڈ ریلیف کیمپ بھی لگا دیے گئے
پوزیشن ہولڈر طلبہ کو کل انعامات سے نوازا جائے گا، راولپنڈی بورڈ میں پہلی پوزیشن اریج فاطمہ نے 1148 نمبر لے کر حاصل کی
جیل روڈ پر ایم این اے کے بیٹے نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری، عینی شاہد
لڑکی کے بھائی نے شادی کےعوض 1 لاکھ 70 ہزار روپے وصول کئے، دولہاغلام جیلانی