عام انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے ضلع سرگودھا کےامیدواروں کے انٹرویوز کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا ۔پارلیمانی بورڈمیں اسحاق ڈاراوراحسن اقبال سمیت دیگر پارٹی عہدیدار شامل تھے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا، جس میں نوازشریف کی قیادت میں پارلیمانی بورڈ نے ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کیے۔
مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورکی جانب سے سرگودھا کےبعدخوشاب میانوالی اوربھکرکے امیدواروں کے انٹرویوز کیے جائیں گے۔