پوپ فرانسس نےغزہ میں اسرائیلی یرغمالی آزاد کرنے کا مطالبہ کردیا
دہشت گردی، انتہا پسندی، نفرت، تشدد اور انتقام سب کیلئے مصائب کا باعث بنتے ہیںپوپ فرانسس
دہشت گردی، انتہا پسندی، نفرت، تشدد اور انتقام سب کیلئے مصائب کا باعث بنتے ہیںپوپ فرانسس
امن کبھی بھی ہتھیاروں سے نہیں بنتا، سینٹ پیٹرز اسکوائر میں خطاب
پوپ فرانسس ایک ہفتے سے زیادہ عرصے سے سانس کے انفیکشن میں مبتلا تھے
عیسائیوں کے مذہبی رہنماء کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے