یوم پاکستان: ذوالفقار علی بھٹو سمیت دیگر شخصیات کو قومی اعزازات سے نوازا گیا
پی پی چیئرمین کا ایوارڈ ان کی بیٹی صنم بھٹو نے وصول کیا
پی پی چیئرمین کا ایوارڈ ان کی بیٹی صنم بھٹو نے وصول کیا
گورنر ہاؤس میں تقریب کا انعقاد، فیصل کریم کنڈی نے ایوارڈ تقسیم کیے