محمد حفیظ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مقرر
قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پی سی بی کی بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پی سی بی کی بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
سابق کپتان بطور ٹیم ڈائریکٹر وابستہ ہیں، کل نیوزی لینڈ کیخلاف آخری میچ ہوسکتا ہے
بورڈ نے کہا ہائبرڈ ماڈل نہیں ہوگا لیکن بعد میں ہائبرڈ ماڈل قبول کرلیا، گفتگو