لکی مروت میں فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار، آئی ایس پی آر
فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار، آئی ایس پی آر
ہلاک دہشت گردسکیورٹی فورسزاورمعصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
قانون نافد کرنے والے اداروں نے اب تک 8 مغوی ورکرز کو با حفاظت باز یاب کروا لیا