سعودی ایوی ایشن گاکا کا حج پروازوں سے متعلق شیڈول جاری
پروازوں کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ 10 جون تک جاری رہے گا، نوٹیفیکشن
آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے یکساں بجلی ٹیرف کیلئے حکومتی درخواست منظور
اوگرا نے غیرقانونی گیس فلنگ کا دھندہ ختم نہ ہونے کا سبب کم سزاؤں کو قرار دےدیا
مختلف سرکاری اداروں کے ذمے قرضوں اور واجبات کا حجم 9.5 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا
امریکا کی مسلسل دھمکیاں، جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے بھی تیار ہیں،ایران
امریکی صدر نے ایران کے ساتھ تجارت پر پابندی عائد کردی
تجارتی جنگوں اور ٹیرف پالیسیوں کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، چینی وزارت خارجہ
یوکرین معاملے پر پائیدار امن کیلئے مکالمہ ہی واحد قابل عمل راستہ ہے، عاصم افتخار
امریکا نے اپنےشہریوں کو فوری طورپر ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی
پروازوں کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ 10 جون تک جاری رہے گا، نوٹیفیکشن
حجاج کی وطن واپسی کیلئےحج فلائٹ آپریشن 9 جولائی تک جاری رہے گا
قومی ایئرلائن 35 ہزار سرکاری حجاج کو سفری سہولت مہیا کرے گی،ترجمان
اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کے7خصوصی کاؤنٹرقائم کردئیے گئے
گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے حاجیوں کو الوداع کیا
پہلی حج روانہ تین سو ستانوے عازمین کو لیکر مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوگئی
اسلام آباد سے 345 عازمین کو لے کر پی آئی اے کی پرواز روانہ ہوگئی
7سے 9 مئی کے دوران 13 حج پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا،ترجمان وزارت مذہبی امور
قومی ایئرلائن کا قبل ازحج آپریشن 29 مئی تک جاری رہے گا
پی آئی اے کا بعدازحج آپریشن10جولائی تک جاری رہےگا،ترجمان پی آئی اے