عالمی منڈی میں قیمت بڑھنے سے پاکستان میں سونا پھر مہنگا
ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 206500 روپے کا ہوگیا
ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 206500 روپے کا ہوگیا
سونے کی قیمت میں 52 ہزار 600 جبکہ چاندی کی قیمت میں 670 روپے فی تولہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا
سونے کے عالمی و مقامی ریٹس تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر جا پہنچے