جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں استغاثہ کے مزید 4 گواہان کی شہادتیں قلمبند
مشعال یوسفزئی کو معطل شدہ لائسنس کے باوجود عدالت پیش ہونے پر شوکاز نوٹس بھی جاری
ای سی سی نے ایٹمی بجلی گھروں سمیت پاور سیکٹر کے واجبات اور ٹیرف کے تصفیے کا فریم ورک منظور کرلیا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں ڈیڈلاک
شاہی قلعہ سمیت دیگر تاریخی عمارتوں کا تنظیمی کنٹرول والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کو منتقل
شہباز شریف کی صدر الہام علیووف سے ملاقات ، تجارت، دفاع میں تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
دہری شہریت، الیکشن کمشنر، ایگزیکٹو مجسٹریٹس پر ہمارا اتفاق نہیں ہوا، حمایت نہیں کریں گے: بلاول بھٹو زرداری
سری لنکن ٹیم کا دورہ پاکستان، اسکواڈ کا اعلان
وزیراعظم کا پاکستان میں گوگل کی جانب سے دفاتر کے قیام اورسرمایہ کاری کا خیرمقدم
کوئٹہ گردونواح میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال
پیپلز پارٹی کی سی ای سی کمیٹی کا اجلاس، بیشتر اراکین بیوروکریٹس کی دوہری شہریت سے متعلق قانون سازی کے حق میں دکھائی دیئے
مشعال یوسفزئی کو معطل شدہ لائسنس کے باوجود عدالت پیش ہونے پر شوکاز نوٹس بھی جاری
عدالت کی جانب سے کیس کی مزید سماعت 29 جنوری تک ملتوی کردی گئی
ٹرائل کی اس سٹیج پر بریت کی درخواست مناسب نہیں، پراسیکیوٹر کے دلائل
کے پی بار کونسل کی انکوائری مکمل ہونے تک مشال یوسفزئی کے مقدمہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی
ملزمان کی شناخت کرنے والے مجسٹریٹ محمود عالم کا بیان ریکارڈ